Kahan se laun har roz ek naya dil
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ سے اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ تھوڑی مح…
رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لونگا میں یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو
ہم صبر کی انگلی پکڑ کر انتی دور تک چلے کہ راستے حیران رہ گئے
کاٹ کر زبان میری کہہ رہا تھا وہ اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی
ایـک چہرے کـے لِـیے وقـف ہیـں آنـکھیں میـری ایـک ہـی شـخص میـرے واسـطے کُـل عالـم ہـے۔ Click to Like ❤️…