Tera ghuroor aise toray gay
تیرا غرور ایسے توڑیں گے دیکھنے وا لے بھی ہاتھ جوڑے گے
Attitude Poetry is a powerful way to express your thoughts and feelings.A wide range of the newest and most powerful attitud…
جن کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا د یتے ہیں
میرے دشمن تیرا احسان ہے مجھ پر ورنہ ا پنے عیبوں پے میرا دھیان کہاں تھا پہلے
جو کھو ٹے سکے چلتے نہیں بازار میں وہ خامیاں نکال ر ہے ہیں ہمارے کردار میں
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
جتنی تالیاں تمہارے جیتنے پر بجتی ہیں اتنی تالیاں تو ہماری انِٹری پر بجتی ہیں