Apni galti tasleem karna darasal khud ko insaan maanna hai
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی۔
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی۔
بُرا دوست کو ئلے کی مانند ہے اگر جلتا ہو گا تو آپ کا ہاتھ جلا دے گا اگر بُجھا ہو گا تو آپ کے ہاتھ کا لے کر دے گا۔
خاموشی سے محنت کریں اور اپنی کامیابی کو شور مچا نے دیں۔
عقلمند ا پنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل د یتے ہیں۔
جو وقت ملے اسے خوشی سے جی لیا کرو کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں