Jin ko tum ustaad maante ho, woh hamare nalaiq shagird hain
جن کو تم استاد ما نتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں
جن کو تم استاد ما نتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں
ہميں آتا ہے عام سے خاص اور خاص سے خاک کرنا بھی
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی۔
کیا ستم ہے کی اب تیری صورت غور کر نے پر یاد آ تی ہے۔ کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستان خوش فہمی سے شروع اور …