Attitude Poetry is a powerful way to express your thoughts and feelings.A wide range of the newestand most powerful attitude poems are included in this collection, making it ideal for sharing with friends and family.Explore best collection of quotesthat inspire and touch your heart:
Romantic Poetry| Motivational Quotes| Friendship Poetry
Romantic Poetry| Motivational Quotes|
Friendship Poetry

چپ رہنا بھی آتا ہے ہمیں ، اور سنانا بھی آتا ہے
تم اچھے ہو تو ٹھیک ہے ، ورنہ آئینہ دیکھنا بھی آتا ہے
سانپوں سے حسن سلوک جرم ہے
زہر یلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑ نے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
غرور ہے تجھ میں تو کیا کروں
میں خود بڑی بد دماغ ہوں
هر کسی کو راس آجاؤں
اتنی عام نہیں ہوں میں
مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج
مجھے تو گلاب بھی کا لے پسند ہیں

جتنا آپ کا تعلق ہے
اتنا تو ہم بگاڑ کے بیٹھے ہیں
مجھے نفرت پسند ہے
دیکھاوے کا پیار نہیں
حیران نہیں ہوں بس دیکھ رہا ہوں
کتنے لوگ گرے مجھے گرا نے میں
ہم صرف شریف لوگ ہیں
کمزورسمجھنے کی غلطی مت کرنا
جی جی نہیں ہوتی مجھ سے
غلط کو غلط کہنے کا عادی ہوں