Islam held Hazrat Ali, also called Imam Ali, in high regard for his piety, bravery, and intellect. He was Prophet Muhammad's son-in-law and cousin. For Muslims, his sayings—often referred to as "ahl al-bayt," or the sayings of the Prophet's household—are a wealth of knowledge and direction. Faith, morality, justice, and social duty are only a few of the many subjects that are covered by these sayings. Many of his sayings are still applicable today and provide insightful perspectives on both the difficulties of life and human nature.
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہیں جو
دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہو تا
حضرت علیؓ نے فرمایا
بہت زیادہ باتیں کر نے
وا لے سے لوگ تنگ آ جا تے ہیں
حضرت علیؓ نے فرمایا
اگر خوش رہنا چا ہتے ہو تو
نہ امید رکھو اور نہ شکوہ کرو
حضرت علیؓ نے فرمایا
جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو
اگرچہ تلخ ہو
حضرت علیؑ نے فرمایا
کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو
ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کرو گے اور
لوگ
تمہیں بیوقوف سمجھیں گے
مولا علیؑ نے فرمایا
چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے
جو کئی ماہ تک چلتا ہے
مولا علیؑ نے فرمایا
حضرت علیؓ نے فرمایا
بهترین انسان ا پنے عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کر تے ہیں

کفر کے بعد سب سے بڑا گنا
کسی کی دل آزاری ہے
حضرت علیؓ نے فرمایا
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے
وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے
حضرتحضرت علیؓ نے فرمایا
جو حق سے منہ موڑتا ہے، تباہ ہو جاتا ہے۔ (حضرت علیؓ)
مصیبت کے وقت گھبرا جانا، مصیبت سے بڑی مصیبت ہے۔ (حضرت علیؓ)
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے، وہ مفلس ہو کر ذلیل ہوتا ہے۔ (حضرت علیؓ)
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے، اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ (حضرت علیؓ)
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے، کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔
(حضرت علیؓ)
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو، جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا
ہے۔ (حضرت علیؓ)
تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں
امیروں کی محفل ,عورتوں کی صحبت, جاہلوں سے بحث