Acha sochain aur acha bolain kyun ke
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل د یتے ہیں۔
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل د یتے ہیں۔
تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ سے اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ تھوڑی مح…
جو وقت ملے اسے خوشی سے جی لیا کرو کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں
تمہاری انگلیوں کے درمیان خالی جگہ کو میرے ہاتھوں سے ناپ کر بنایا گیا ہے۔
رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لونگا میں یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو
ہم صبر کی انگلی پکڑ کر انتی دور تک چلے کہ راستے حیران رہ گئے
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں،تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم محبت کے بنا محبت چا ہتے ہو تو ب…
کاٹ کر زبان میری کہہ رہا تھا وہ اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی
یُوں تو آدابِ مُحبت میں سبھی جائز تھا پھر بھی چُپ رہنے میں اک شانِ دل آویزی تھی۔
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں
ایـک چہرے کـے لِـیے وقـف ہیـں آنـکھیں میـری ایـک ہـی شـخص میـرے واسـطے کُـل عالـم ہـے۔ Click to Like ❤️…